Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | آم کےاچارکی تیاری میں استعمال نہیں ہوتا. | ام کے ٹکڑے ٹیبل سالٹ ہلدی پاؤدر شہد |
2 | اچار کی تیاری میں مندرجہ زیل میں سے پریزرویٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال نہیں ہوتا. | سالٹ سرکہ مرچ شہد |
3 | پانی کو محفوظ کرنے سے مراد | پانی کا بچاؤ پانی کا استعمال پانی کا ضیاع پانی سے بچاؤ |