General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسی انرجی جو ٹمپریچر کے اختلاف کی وجہ سے ایک چیز سے دوسری میں منتقل ہو کہلاتی ہے. اٹامک انرجی لائیٹ انرجی ہیٹ انرجی ساونڈ انرجی
2 ایک ماردہ میں حرکت کی وجہ سے انرجی کہلاتی ہے پوٹینشنل انرجی الیکڑک انرجی کائی نیٹک انرجی کیمکل انرجی
3 جب 100سینٹی میر کے راڈ کو زیادہ درجہ حرارت پر گرم کیا جائے تو. اس کا والیوم کم ہوتا ہے. اس کی ڈینسٹی کم ہوتی ہے. اس کے ڈینسٹی میں اضافہ ہوتا ہے. اس کا والیوم بڑھ جاتا ہے
4 پگھلتی ہوئئ برف کا فران ہائیٹ سکیل میں ٹمپریچر ہے. 0 فارن ہائیٹ 100 فارن ہائیٹ 212 فارن ہائیٹ 32 فارن ہائیٹ
5 ابلتے ہوئے پانی کا سینٹی گریڈ سکیل میں تمپریچر ہے 100 سینٹی گریڈ 0 سینٹی گریڈ 32 سینٹی گریڈ 37 سینٹی گریڈ
6 سینٹی گریڈ اسکیل کویہ بھی کہا جاتا ہے. فارن ہائیٹ فیک سکیل ابسولیوٹ سکیل سلسلیس سکیل
7 تھمومیٹر کی بلب میں بھرا جاتا ہے. پانی سالٹ الکوحل آئل
8 گرم ہونے اور ٹھنڈا ہونے کی حد کہلاتی ہے. ٹمپریچر تھرمل کنٹریکشن ہیٹ تھرمل ایکس پنیشن
Download This Set