General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میٹلز کے اچھے کنڈکٹرز ہونے کا سبب ہے. آزاد الیکڑان ان کے ماللیکولز کا بڑا سائز ان کے مالیکویلز کا چھوٹا سائز ان کے ایٹمز کی تیز وابرئشینز
2 گیس ہیڑ کے استعمال سے کمرے گرم کیے جاتے ہیں بزریعہ کنویکشن ریڈی ایشن کنویکش اور ریڈی ایشن کنڈکشن
3 گیسز میں زیادہ تر انتقال حرارت کا سبب ہے. کنڈکشن ریڈایشن مالیکولز کا ٹکراو کنویکشن
4 ٹھوس میں انتقال حرارت کا طریقہ ہے. ریڈی ایشن کنویکشن کنڈکشن ابزوریشن
5 پانی جس ٹمپریچر پر برف بن جاتا ہے. 0 فارن ہائیٹ 32 فارن ہائیٹ 37 فارن ہائیٹ 98.9 فارن ہائیٹ
6 تھرمامیٹر بلب میں ..............بھرا ہوتا ہے. مرکری پانی ہوا سلور
7 عموما ایک تھرمامیٹر ....... ٹیوب سے بنایا جاتا ہے. لوہا سٹیل ایلومینیم شیشہ
8 ایک سٹیل کے خالی کنٹینر کو بند کرمے گرم کیا جاتا ہے درج زیل میں سے گیس کی کون سی خصوصیات میں اضافہ ہوگا. پریشر ماس والیوم ڈینسٹی
9 ٹھنڈا کرنے ر چیزوں کا سکڑنا جس کی وجہ سے ہے. زارت کے سائز میں کمی زرات کے سائز میں اضافہ زرات کے درمیانی فاصلے میں اضافہ زرات کے درمیانی فاصلےمیں کمی
10 تھرمومیٹر میں مائع کی سطح میں اضافہ جس کی وجہ سے ہے. ایویپوریشن سبلی میشن ایک پینشن کنٹرکشن
Download This Set