1 |
پانی کا پودوں کے ائیریل حصوں میں بخارات بن کر اڑنا کہلاتا ہے. |
ایوپوریشن
ٹرانسپائریشن
فوٹوسنتھی سسز
ریسپائریشن
|
2 |
ریسپریشن میں بننے والی پروڈکٹ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ............ شامل ہیں. |
آکسیجن
کلوروپلاسٹ
پانی
سوٹوکونڈیریا
|
3 |
آکسیجن اور........................فوٹوسنتھی سسز میں بنتے ہیں. |
پانی
کلوگوز
کلوروفل
کاربن ڈائی آکسائیڈ
|
4 |
روشنی کے علاوہ فوٹو سنتھی سسز کے لیے ضروری ہے. |
پانی اور آکسیجن
نائٹروجن اور پانی
کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی
آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ
|
5 |
ایک جڑ میں کورنکس کی سب سےبڑی تہہ ہوتی ہے. |
پیری سائیکل
کیبیم
ایپی ڈرمس
اینڈو ڈرمس
|
6 |
پانی اور اس میں حل شدہ نمکیات کو جڑوں اور پتوں تک...............کے زریعے منتقل کیا جاتا ہے. |
زائیلم
جڑوں کے بال
فلوئم
سٹومیٹا
|