1 |
وہ ٹشو جو پودوں میں پانی کی ترسیل کےلیے استعمال ہوتے ہیں کہلاتے ہیں |
فلوئم ٹشو
زائیلم ٹشو
پتہ
تنا
|
2 |
پتے کے درمیان ایک مضبوط وین کہلاتی ہے. |
اوویول
مڈرب
بلیڈ
کوئی نہیں
|
3 |
پتہ کا ہرے رنگ کا حصہ کہلاتا ہے. |
بلیڈ
انسیمینا
اے اور بی دونوں
کوئی بھی نہیں.
|
4 |
پودے میں خوراک کو بنانے والا حصہ کہلاتا ہے. |
پتا
جڑ
تنا
ٹہنی
|
5 |
جڑ کی سب سے باہر والی تہہ کہلاتی ہے. |
ایپی درمس
اینڈوڈرمس
کورٹکس
زائیلم
|
6 |
پودوں میں تولیدی سیلز کے ملنے سے سب سے پہلے بنے والا سیل کہلاتا ہے |
تنا
جڑ
زائیگوٹ
ایمبریو
|
7 |
ٹرائسپائریشن کی شرح میں کمی..............کی شرح میں اضافے کی وجہ سے ہوتی ہے. |
ہوا میں نمی
درجہ حرارت
روشنی کی شدت
ہوا کی رفتار
|
8 |
پانی کے مالیکیول کے درمیان ........................... فورس ہوتی ہے. |
مقناطیسی فورس
مزاحمتی فورس
ایڈیوفورس
کوہیسوفورس
|
9 |
کلووفل کو بنانے میں منرل استعمال ہوتاہے. |
آیوڈین
فاسفورس
میگنشیم
آئرن
|
10 |
کلوروفل موجود ہوتا ہے. |
میزوفل سیلز میں
ایپی ڈرمس میں
نچلی ایپی ڈرمس میں
اینڈو ڈرمس میں
|