General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 7th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سب سے اونچے قدرتی مناظر ہیں. پہاڑ سطح مرتفع میدان وادیاں
2 میدانی علاقے وسیع حصے ہیں جمی ہوئی زمین کے پتھریلی زمین کے ہموار زمین کے ریتلی زمین کے
3 ایشیاء اور مشرقی یورپ میں معتدل گھاس کے میدان کہلاتے ہیں. ٹنڈرا سٹیپ صحرا ٹراپیکل
4 پیتھوجن کا جسم میں داخل ہونا اور نشوونما پانا کہلاتا ہے. قوت مدافعت پیتھوجن انفیکشن کوئی بھی نہیں
5 ایک سولوشن کا وہ اجزا جو نسبتا زیادہ مقدار میں موجود ہوں کہلاتاہے. سولیوٹ سولوینٹ سولوشن کوئی بھی نہیں
6 جانوروں میں گیسوں کا تبادلہ ہوتا ہے. دماغ دل جگر پھیپھڑے
7 وی معدنیات جو پودوں کو کاربوہائیڈریشن اور فیٹ بنانے کے لیے درکار ہوتیہے. نائٹروجن آکسیجن کاربن میگنیشیم
8 کلورفل نیلی اور ................... روشنی جذب کرتے ہیں. پیلی اورنج سفید سرخ
9 بہت سے سٹومیٹا پتے کی..........طرف موجود ہوتے ہیں. اوپری نچلے درمیانی کوئی بھی نہیں
10 وہ ٹشو جو پودوں میں خوراک کو جمع کرنے کا اہم کام کرتا ہے کہلاتا ہے. زائیلم پیرن کائمہ فلوئیم سٹومیٹا
Download This Set