1 |
حیدر علی نے وفات پائی |
1780ء
1782ء
1786ء
1790ء
|
2 |
سید احمد شہید بھارت کے شہر میں پیدا ہوئے |
آگرہ
لکھنؤ
دہلی
ممبئی
|
3 |
ٹیپو سلطان کی شہادت ہوئی |
1790ء
1799ء
1795ء
1780ء
|
4 |
مغل خاندان کا آخری بادشاہ کون تھا |
آکبر
ہمایوں
شاہ جہاں
بہادر شاہ ظفر
|
5 |
شاہ ولی اللہ نے کب وفات پائی |
20 اگست 1762 ء
20 اگست 1765ء
20 اگست 1768ء
20 اگست 1790ء
|
6 |
حضرت شاہ ولی اللہ کس سن میں پیدا ہوئے |
1701ء
1703ء
1707ء
1710ء
|
7 |
حضرت شاہ ولی اللہ کس شہر میں پیدا ہوئے |
ملتان
کلکتہ
دہلی
لاہور
|
8 |
1764ء میں کون سی جنگ لڑی گئی |
جنگ کرناٹک
جنگ آزادی
جنگ پلاسی
جنگ بکسز
|
9 |
1849ء میں انگریزوں نے سکھوں کو شکست دے کر قبضہ کرلیا |
میسر
پنجاب
سندھ
بنگال
|
10 |
احمد شاہ ابدالی نے 1716ءمیں ہندوستان پر حملہ کرکے کن کو شکست دی |
سکھوں
مرہٹوں
انگریزوں
راجپوتوں کو
|