History 7th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

History 7th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کابل کواکبر نے اپنی سلطنت میں شامل کیا 1584ء 1585ء 1586ء 1587ء
2 شاہ جہاں کا انتقال ہوا 1665ء 1666ء 1667ء 1668ء
3 ملکہ نورجہاں کے اباؤاجداد تعلق رکھتے تھے شام سے ایران سے عراق سے بغداد سے
4 جہانگیر پیدا ہوا 1559ء 1569ء 1579ء 1589ء
5 جہانگیر کے عہد میں استاد منصور کس فن کا استاد تھا فن کا مصوری کا عربی کا فارسی کا
6 جہانگیر کا بیٹا شاہ جہاں کس سن میں بادشا بنا 1628ء 1683ء 1648ء 1658ء
7 شہزادہ سلیم نورالدین جہانگیر کے لقب سے کس سال تخت نشین ہوا 1655ء 1625ء 1605ء 1553ء
8 پانی پت کی دوسری جنگ کس سن میں لڑی گئی 1556ء 1526ء 1456ء 1446ء
9 1556ء میں نصیرالدین ہمایوں کے انتقال کے بعد کس کی تخت نشینی کی رسم ادا کی تئی. شیر شاہ سوری جہانگیر بابر اکبر
10 1682ء سے 1707ء تک اورنگزیب کی دلچسپی کا مرکز رہا کابل دکن بنگال آگرہ
Download This Set