History 7th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

History 7th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جنگ کنوایہ لڑی گئی 1520ء 1527ء 1545ء 1548ء
2 شیر شاہ سوری کے دورحکومت میں سرکار کے انتظام کے لیے بنیادی طور پراہلکار تھے دو تین چار پانچ
3 محمد بن قاسم کی سندھ میں آمد ہوئی 710ء 712ء 714ء 715ء
4 1526ء میں محمد بابر نے پانی پت کی جنگ میں ----------- کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی ظہیر الدین بابر نصیرالدین ہمایوں شیر شاہ سوری ابراہیم لودھی
5 برصغیر پاک و ہند میں مسلم حکمرانی کا سلسلہ-------------- میں مکران سے شروع ہوا 620 ء 630ء 633 ء 635 ء
6 جنگ کنوایہ کے بعد ہمایوں نے-------------- کے خلاف ایک مہم کی سربراہی کی یہودیوں ہندووں افغانوں پنجابی
7 شیر شاہ سوری اپنے اہل کاروں کا تبادلہ کر دیتا تھا ایک دوسال بعد دو تین سال بعد تین چار سال بعد چار پانچ سال بعد
8 1545ء میں شیر شاہ سوری کے انتقال کے بعد تخت نشین ہوا فیروز شاہ سوری سکندر نوری عادل شاہ اسلام شاہ سوری
9 شیر شاہ سوری نے 1545ء میں حملہ کیا کالنجر پر لاہور پر پشاور پر کابل پر
10 قنوج کی لڑائی میں شکست کھا کر ہمایوں کہاں پہنچا سندھ بنگال آگرہ بہار
Download This Set