Zari Taleem Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Zari Taleem Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مستطیل نما چھلا مشابہت رکھتا ہے. آنما چھلے سے ایس نما چھلے سے او نما چھلے سے ڈبلیو نما چھلے سے
2 ٹیوبر کو عام طور پر کس موسم میں لگایاجاتا ہے. ساون کے مہینے میں بہار کے شروع میں خزاں کے آغاز میں بہار گزرنے کے بعد
3 قلم ہمیشہ لگانی چاہیے. ستمبر -اکتوبر میں دسمبر -جنوری میں فروری -مارچ میں نومبر -دسمبر میں
4 نباتاتی افزائش نسل کے لیے کتنے پودے استعمال ہوتے ہیں. دو چار چھے آٹھ
5 تیزی سے بڑھنے والے پودوں کو وقتا فوقتا کاٹتے ہیں زیادہ پانی دیں سر کنڈے کا لکڑی کا سہارا دیں زیادہ بیماریوں کا خطرہ ہوتا ہے
6 کیاری میں بونے کے بعد کتنے دن کے بعدبیج پھوٹ نکلتے ہیں. تین دن ایک ہفتے دس دن دو ہفتے
7 تیار شدہ کیاری یا گملے میں پھولوں کے بیچج پر کیا ڈالنا چاہیے. یوریا کھاد قدرتی کھاد امونیم سلفیٹ کھاد پتوں کی کھاد کی تہہ
8 بیج بونے کے لیے زمین بھری بھری اور ہموار کے علاوہ بنائی جاتی ہے گہری سخت نرم نمدار
Download This Set