Zari Taleem Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Zari Taleem Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کمرے کو جراثیم سے پاک کرنے کےلیے فارملین کا کتنے فیصد پانی میں حل کرنا چاہیے دو سے چار فیصد چھ سے آٹھ فیصد دس سے بارہ فیصد چودہ سے سولہ فیصد
2 کس بیماری کی حآلت میں ریشم کے کیڑے کی حالت پکیلی ہوجاتی ہے. پیرین مسکرڈائن گریسری فلچری
3 نیند کے بعد کیٹروں کو زیادہ خوراک دینی چاہیے. پہلی دوسری تیسری چوتھی
4 انڈوں کو میز پر پھیلانے کے کتنے روز بعد ان سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں نکلنا شروع ہوجاتی ہی. تین پانچ سات نو
5 ریشم کے کیٹرے سے حاصل ہوتی ہے. لکڑی کاغذ ریشم کوئی بھی نہیں
6 جتنے دن تک ریشم کے کیڑوں کی پرورش مچانوں یا چارپائیوں پر کی جائے 6 تا 10 10 تا 12 15 تا 20 25 تا 30
7 28 گرام ریشم کے بیج میں تقریبا کتنے انڈے ہوتے ہیں. 25000 30000 35000 40000
8 پنیری کو سردی اور کہر سے بچانے کے لیے چھپر وغیرہ لگادینا چاہیے. جنوب کی طرف مغرب کی طرف شمال کی طرف کوئی بھی نہیں
9 پنیری لگائی جاتی ہے. پیاز چقندر میتھی مٹر
10 سبزی کاشت کے طریقے ہیں. ایک دو تین چار
Download This Set