1 |
ایک ملکہ مکھی موسم خزاں اور بہار میں کتنے انڈے دیتی ہے. |
پانچ سو تقریبا
ایک ہزار تقریبا
پندرہ سو تقریبا
دو ہزار تقریبا
|
2 |
کارکن مکھی کوئے کی حالت میں کتنے دن رہتی ہے. |
گیارہ سے بارہ دن
تیرہ سے چودہ دن
پندرہ سے سولہ دن
سترہ سے اٹھارہ دن
|
3 |
ملکہ مکھی کے بالگ ہونے کی کل معیاد ہے. |
سات سے آٹھ دن
نو سے دس دن
پندرہ سے سولہ دن
تیرہ سے اٹھارہ دن
|
4 |
پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق بڑی مکھی کی کتنی کالونیاں ہیں. |
پچاس ہزار
ساٹھ ہزار
ستر ہزار
اسی ہزار
|
5 |
مغربی مکھی سے پاکستان میں شہد کی پیداوار فی کالونی ہے. |
40 کلوگرام
60 کلوگرام
70 کلوگرام
80 کلوگرام
|
6 |
پہاڑی مکھی کی ایک کالونی سے سالانہ کتنا شہد حاصل ہوتا ہے. |
ایک سے دو گرام
دو سے چار گرام
تین سے چار گرام
چار سے پانچ کلوگرام
|
7 |
ریشم کی سنڈی لمبی ہوتی ہے. |
ایک انچ
دو انچ
تین انچ
چار انچ
|
8 |
ریشم کی اچھی پیداوار کے لیے انکے کیڑوں کو درکار ہوتی ہے. |
70 تا 80 ڈگری فارن ہائیٹ
80 تا 90 ڈگری فارن ہائئٹ
70 تا 90 ڈگری فارن ہائیٹ
60 تا 70 ڈگری فارن ہائیٹ
|
9 |
ریشم کا کیٹرا کتنے دن میں کویا مکمل کرتا ہے. |
40 تا 50
42 تا 50
42 تا 60
45 تا 60
|
10 |
کیڑے پوری خوراک ملنے کی وجہ سے |
اعلی قسمکے کوئے بناسکتے ہیں
لمبی عمر پاتے ہیں
جلد مر جاتے ہیں
دیر تک سوتے ہیں
|