1 |
کس مرض میں مرغیوں کی بھوک میں کمی ہوجاتی ہے. |
رانی کھیت
سفید دست
خونی پیچش
چچڑیوں کا بخار
|
2 |
بلیک مینار کا مرغی کا اوسط وزن ہوتا ہے. |
ڈیڑھ کلو
دو کلو
اڑھائی کلو
تین کلو
|
3 |
رھوڈ آئی لینڈ ریڈ کی مرغیاں سال مٰں انڈے دیتی ہیں. |
150
250
350
400
|
4 |
کس بیماری میں مرغیوں کی کفی سیاہ ہوجاتی ہے. |
رانی کھیت
چچڑیوں کا بخار
متعدی بیماری
چیچک
|
5 |
مرغیاں پلے سال زیادہ انڈے دیتی ہیں اس کے بعد ہر سال کمی ہوجاتی ہے. |
10 فی صد
20 فی صد
30 فیصد
40 فیصد
|
6 |
انسانی خوراک میں کس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مرغبانی کی صنعت کا فروغ ضروری ہے. |
وٹامن
نمکیات
پروٹین
کاربوہائیڈریٹ
|
7 |
شہد کی مکھیوں کے خاندان کے ارکان کی تعداد ہوتی ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
شہد نکالتے وقت بکس کے کس طرف کھڑے ہونا چاہیے. |
سامنے
پہلو میں
پیچھے
نیچے
|
9 |
مکھیوں کے چھتے کو کھولنا نہیں چاہیے. |
بارش میں
شدید سردی میں
شدید گرمی میں
آبر آلود موسم میں
|
10 |
شہد کی مکھیاں رس اکھٹا نہیں کرسکتی |
دھوپ میں
بارش میں
گردوغبار
اندھی میں
|