1 |
مرغیوں کو ایک کلوگرام گوشت پیدا کرنے کے لیے خوراک کی ضرورت ہوتی ہے. |
تین کلوگرام
چار کلوگرام
پانچ کلوگرام
چھے کلوگرام
|
2 |
خرگوش کی مرغوب غذا ہے. |
سبز چائے
پھل
مونگ پھلی
گاجر
|
3 |
ہمالیہ خرگوشکے کان چھوٹے، ناک ،پاؤں اور دم ہوتے ہیں. |
سفید
بادامی
بادامی یا سیاہ
گلابی
|
4 |
پیلیگن نسل کے خرگوش کا رنگ ہوتا ہے. |
سفید
سرخی مائل بھورا
کالا
کالا اور سفید
|
5 |
پیلیگن قسم کے خرگوش وزنی ہوتےہیں. |
10 کلوگرام تک
12 کلوگرام تک
14 کلوگرام تک
15 کلوگرام تک
|
6 |
خرگوش کی اقسام ہیں |
2
3
4
5
|
7 |
بلیک مینار کا نسل کی مرغی سال میں تقریبا انڈے دیتی ہے. |
110
120
140
150
|
8 |
مادہ بطخ انڈے دینا شروع کردیتی ہے. |
دو ماہ میں
چار ماہ میں
پانچ ماہ میں
چھ ماۃ میں
|
9 |
بطخ کے انڈوں سے تقریبا بچنے نکلنا شروع کردیتے ہیں. |
20 تا 21
21 تا 23
21 تا 24
20 تا 22
|
10 |
بطخوں کی خوراک کے برتن پر پھپھوندی لگنے کی صورت میں کاپر سلفیٹ کا کتنے فیصد محلول تیار کرنا چاہیے. |
0.5 فیصد
1.5 فیصد
2.0 فیصد
2.5 فیصد
|