1 |
فارمولا 3 میں خشک برسیم کا چورا ہوتا ہے. |
10 فیصد
20 فیصد
30 فیصد
40 فیصد
|
2 |
فارمولا 2 میں گوشت کے چورے کی مقدار ہوتی ہے. |
4 فیصد
9 فیصد
13 فیصد
18 فیصد
|
3 |
فارمولا 4 کے تحت خرگوش کی خوراک میں ہڈیوں کے چورے کی مقدار ہوتی ہے. |
5 فیصد
15 فیصد
10 فیصد
20 فیصد
|
4 |
خرگوش کی خوراک کے فارمولا 3 میں مونگ پھلی کی کھلی کی مقدارہوتی ہے. |
5 فیصد
10 فیصد
15 فیصد
20 فیصد
|
5 |
فارمولا 4 میں سفارش کردہ خشک لوسن کی مقدار ہوتی ہے. |
15 فیصد
45 فیصد
60 فیصد
40 فیصد
|
6 |
کس خرگوش کی پیشانی کشادہ ، کندھوں اور گردن کے بال بہت چمکدار اور کولہے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں. |
ہمالیہ
ڈچ
ریکس
بیلیکین
|
7 |
خرگوش کی خوراک میں شامل نہیں ہونا چاہیے. |
روٹی
گوشت
خشک بھوسہ
سبز چارہ
|
8 |
صبح کے وق خرگوش کو دینا چاہیے. |
مونگ پھلی
چارہ
بھگوئی ہوئی روٹی اور باریک گوشت
بھوسہ
|
9 |
خرگوش کو ایک کلوگوشت پیدا کرنے کے لیے کتنی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے. |
ایک سے دو کلوگرام
دو سے ساڑھے تین کلوگرام
چار سے پانچ کلوگرام
پانچ سے ساڑھے چھ کلوگرام
|
10 |
ایک مادہ خرگوش کو اپنے بچوں کے ساتھ جگہ درکار ہوتی ہے. |
دو مربع فٹ
چار مربع فٹ
آٹھ مربع فٹ
چھے مربع فٹ
|