1 |
پھلوں میں پائے جاتے ہیں. |
وٹامن اے اور سی
وٹامن اے اور بی
وٹامن اے اور ڈی
وٹامن سی اور ای
|
2 |
سکوائش کی تیاری میں کتنے سامان استعمال ہوتا ہے. |
10
12
14
15
|
3 |
رنگ دار سکوائش کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں. |
سوڈیم کاربونیٹ
سوڈیم بینزونیٹ
سوڈیم کلورائیڈ
سوڈیم بائی کاربونیٹ
|
4 |
رس نکالنے سے پہلے پھل کو محلول سے دھولینا چاہیے. |
میگنیشم
پوٹاشیم پر میگنیٹ
سوڈیم
امونیم
|
5 |
رنگدار سکوائش کا نام |
مالٹا
انگور
آم کا سکوائش
کوئی بھی نہیں.
|
6 |
مالٹے کے سکوائش کو بوتل میں اس قدر بھری کہ بوتل خالی رہے. |
6 سینٹی میٹر
8 سینٹی میٹر
10 سینٹی میٹر
12 سینٹی میٹر
|
7 |
مالٹے کا سکوائش بنانے کےلیے دس کلومالٹے کے راس میں چینی استعمال کرتے ہیں. |
اڑھائی کلو
پانچ کلو
ساڑھے سات کلو
دس کلو
|
8 |
لیموں کا سکوائش تیار کرنےکے بعد اسے کتنے دن بعد استعمال کرنا چاہیے. |
ایک ہفتہ
دس دن
بارہ دن
دو ہفتے
|
9 |
بوتل میں سکوائش اس تقریبا خالی رہے. |
20 ملی میٹر
30 ملی میٹر
40 ملی میٹر
50 ملی میٹر
|
10 |
آم کا سکوائش تیار کرنے کے لی رس ، پانی، چینی اور سٹرک ایسڈ ملاکر گرم کریں. |
50 سے 55 درجے سینٹی گریڈ
55 سے 66 درجے سینٹی گریڈ
65 سے 75 سینٹی گریڈ
75 سے 85 سینٹی گریڈ
|