More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Zari Taleem 7th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قلموں کی آب پاشی کب کرنی چاہیے
Choose an answer
روزانہ
ہفتہ وار
پندرہ دن بعد
ماہانہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
بیج بونے کے لیے زمین بھری بھری اور ہموار کے علاوہ بنائی جاتی ہے
Choose an answer
گہری
سخت
نرم
نمدار
Previous
Skip
Next
Question # 3
پودے کے قلم کی لمبائی ہونی چاہیے.
Choose an answer
دس میٹر
دس سینٹی میٹر
تیس سینٹی میٹر
سترہ سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹیوبر کو عام طور پر کس موسم میں لگایاجاتا ہے.
Choose an answer
ساون کے مہینے میں
بہار کے شروع میں
خزاں کے آغاز میں
بہار گزرنے کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 5
تیار شدہ کیاری یا گملے میں پھولوں کے بیچج پر کیا ڈالنا چاہیے.
Choose an answer
یوریا کھاد
قدرتی کھاد
امونیم سلفیٹ کھاد
پتوں کی کھاد کی تہہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کیاری میں بونے کے بعد کتنے دن کے بعدبیج پھوٹ نکلتے ہیں.
Choose an answer
تین دن
ایک ہفتے
دس دن
دو ہفتے
Previous
Skip
Next
Question # 7
مستطیل نما چھلا مشابہت رکھتا ہے.
Choose an answer
آنما چھلے سے
ایس نما چھلے سے
او نما چھلے سے
ڈبلیو نما چھلے سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
نباتاتی افزائش نسل کے لیے کتنے پودے استعمال ہوتے ہیں.
Choose an answer
دو
چار
چھے
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
تیزی سے بڑھنے والے پودوں کو
Choose an answer
وقتا فوقتا کاٹتے ہیں
زیادہ پانی دیں
سر کنڈے کا لکڑی کا سہارا دیں
زیادہ بیماریوں کا خطرہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
قلم ہمیشہ لگانی چاہیے.
Choose an answer
ستمبر -اکتوبر میں
دسمبر -جنوری میں
فروری -مارچ میں
نومبر -دسمبر میں
Previous
Skip
Next
Back