1 |
سلامتی اور امن والی رات ہے. |
- A. شب برات
- B. شب معراج
- C. شب قدر
- D. شب جمعہ
|
2 |
غیر مسلموں کی جان ،مال، اور عزت و آبرو کی حفاظت تمام مسلمانوں کا ہے. |
- A. عقیدہ
- B. مذہبی فریضہ
- C. کام
- D. حق
|
3 |
پہلی وحی میں نازل ہونے والے لفظ اقرا کا معنی ہے. |
- A. غور کر
- B. یاد کر
- C. پڑھ
- D. لکھ
|
4 |
قانون کی نظر میں ہیں سب |
- A. مجرم
- B. برابر
- C. حق دار
- D. محسن
|
5 |
قرآن مجید میں شب قدر کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. لمبی رات
- B. روشن رات
- C. غیر معمولی رات
- D. سلامتی والی رات
|
6 |
پہلی وحی کا آغاز ہوا لفظ. |
- A. ھو
- B. اقرا
- C. علی
- D. عین
|
7 |
اسلامی نظام تعلیم وہ ہے جس میں پڑھائے جائیں. |
- A. مادی علوم
- B. روحانی علوم
- C. روحانی اور مادی علوم
- D. قدیم علوم
|
8 |
امن اور سلامتی کی ضمانت دیتا ہے. |
- A. اسلام
- B. یہودیت
- C. ہندو مت
- D. مسیحیت
|
9 |
امن و امان قائم رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ سب کو دیا جائے. |
- A. سکون
- B. حق
- C. مال
- D. عہدہ
|
10 |
سلام دراصل دعا ہے. |
- A. لمبی زندگی
- B. سلامتی کی
- C. تن درستی
- D. مغفرت کی
|