1 |
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام ہے. |
ابولہب
ابوطالب
ابوجہل
ابو امیہ
|
2 |
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ سے احادیث معقول ہیں. |
چالیس
پچاس
ساٹھ
ستر
|
3 |
اسلام قبول کرنے کے وقت حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر مبارک لگ بھگ تھی. |
سات سال
آٹھ سال
نوسال
دس سال
|
4 |
حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنھا کے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کا زکر ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
سورہ الاحزاب
سورہ الحجرات
|
5 |
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنھا کا اصل نام ہے. |
ہندو بنت ابی امیہ
ماریہ قبطیہ
سودہ جنت زمعہ
رملہ بنت ابی سفیان
|