1 |
مکہ مکرمہ کے زمانہ قیام میں حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ خانہ کعبہ میں نماز ادا کرے |
فجر کئ
ظہر کی
عصر کی
مغرب کی
|
2 |
حضرت امام حسن مجتبیٰ رضہ اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ہے. |
حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زینت رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہ
|
3 |
حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالی عنہ کس مہینے میں پیدا ہوئے. |
رمضان المبارک
محرم الحرام
رجب المرجب
شعبان المعظم
|
4 |
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کو سپرد خاک کیا گیا. |
بغداد میں
کوفہ میں
مدینہ منورہ میں
مکہ مکرمہ میں.
|
5 |
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے نزدیک مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنا بہتر ہے. |
زکوۃ سے
صدقے سے
نماز سے
ایک مہینے کے نفلی اعتکاف
|
6 |
حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کا محبوب ترین مشغلہ تھا |
خدمت کلق
سیاحت
عبادت
تجارت
|
7 |
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ پیدا ہوئے |
تین ہجری میں
چار ہجری میں
پانچ ہجری میں
چھے ہجری میں.
|
8 |
حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی. |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نےحضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں درہم بھیجے |
دس ہزار
گیارہ ہزار
بارہ ہزار
تیرہ ہزار
|
10 |
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. |
82 برس کی عمر
83 برس کی عمر
84 برس عمر کی
85 برس عمر کی
|