Islamiat 7th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت سیدہ زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا تھیں. عقل مند دانا سخی تمام
2 حضرت سیدہ زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کب پیدا ہوئیں. پانچ ہجری کو چھے ہجری کو سات ہجری کو اٹھ ہجری کو
3 حضرت زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کا انتقال ہوا. کوفہ میں دمشق میں مدینہ منورہ مکہ مکرمہ
4 حضرت زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کی شخصیت کا اہم ترین پہلو ہے سخاوت علمی خدمات خانہ داری حق گوئی اور بہادری
5 جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا کی عمر تھی. چھے سال سات سال آٹھ سال نو سال
6 حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھاکا لقب ہے. حمیرا زہرا ام المساکین زینب الکبریٰ
7 حضرت زینب علی رضی اللہ تعالی عنہھا پیدا ہوئیں. مکہ مکرمہ مدینہ منورہ کوفہ میں دمشق
8 حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک شخص کو نقد درہم بھجوادییے. دو ہزار چار ہزار سات ہزار دس ہزار
9 حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے کل مال کا آدھا حصہ اللہ تعالی کی راہ میں دے دیا . ایک مرتبہ دو مرتبہ تین مرتبہ چار مرتبہ
10 حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کا خاندانی وصف تھا. صدقہ و خیرات فیاضی شجاعت الف اور ب
Download This Set