Islamiat 7th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا کردار اہم رہا. کتابت قرآن میں جمع قرآن شہر قرآن مذکورہ تمام
2 حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی نے یہود کی زبان سیکھی. دو دن میں ایک ہفتے میں دو ہفتوں میں ایک مہینے میں
3 حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال ہوا. 65 ہجری 66 ہجری 67 ہجری 68 ہجری
4 حضرت عبداللہ بن عباس رض اللہ تعالی عنہ نے حج کے موقع پر خطبے میں تفسیر بیان کی. سورہ البقرہ سورہ المائدہ سورہ النور سورہ الناس
5 سلطان الحدیث کہا جاتا ہے. حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو حضرت ابی بعن کعب رضی اللہ تعالی عنہ کو حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کو
6 کتاب قرآن جمع قرآن اور بشر قرآن تینوں میں اہم کردار ادا کیا حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
7 حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے. ترجمان القرآن سلطان الحدیث امین لامتہ صادق
8 حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا کا انتقال ہوا. 10 رجب کو 12 رجب کو 15 رجب کو 16 رجب کو
9 حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا کے بیٹے تھے. دو تین چار چھے
10 حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھم اپنے والد کے ساتھ تشریف لے گئین. ایران عراق کوفہ دمشق
Download This Set