1 |
حضرت سید بہاء الدین نقشبندی بخآری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا نام ہے. |
محمد
احمد
حامد
محمود
|
2 |
شہاب الدین سہروردی رحمتہ اللہ تعالی عنہ نے نمایاں مقام پایا |
فقہ حنفی
فقہ حںبلی
فقہ شافعی
فقہ مانکی
|
3 |
حضرت شہاب الدین رحمتہ اللہ تعالی عنہ پید اہوئے. |
دمشق میں
بغداد میں
سہروردی
زنجان
|
4 |
حضرت شہاب الدین رحمتہ اللہ تعالی عنہ پید اہوئے. |
دمشق میں
بغداد میں
سہروردی
زنجان
|
5 |
حضرت بہاء الدین نقشبندی رحمتہ اللہ تعالی کی تاریخ وفات ہے. |
791 ہجری
792 ہجری
793 ہجری
794 ہجری
|
6 |
حضرت بہاء الدین نقشبندی رحمتہ اللہ تعالی کا لقب ہے. |
سید الطائفہ
حق باہو
خواجہ خواجگان
شیخ الشیوخ
|
7 |
تصوف کا ہم معنی لفظ ہے. |
تزکیہ نفس
عبادت گزاری
تدبر و تفکر
تخلیہ و تحلیہ
|
8 |
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. |
72 ہجری میں
73 ہجری میں
74 ہجیر
76 ہجری
|
9 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی سے معقول کل روایات ہیں. |
تقریبا 5370
تقریبا 5371
تقریبا 5377
تقریبا 5374
|
10 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا. |
عراق سے
فارس
یمن سے
شام سے
|