Islamiat 7th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ًامام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا نام ہے. محمد بن ادریس محمد بن اسماعیل مالک بن انس نعمان بن ثابت
2 قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح کتاب کہا جاتا ہے. صحیح ًمسلم کو صحیح بخاری سنن ترمزی کو سنن ابی داؤد
3 امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا نام ہے محمد بن ادریس محمد بن اسماعیل آحمد بن حنبل نعمان بن ثابت
4 حضرت شہاب الدین سہروری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا مزار ہے. بغداد میں. دمشق شام ایران میں
5 حضرت شہاب الدین سہر وردی رحمتہ اللہ تعالی علیی نے اپنے چچا سے علم حآصل کیا فقہ وعظ تصوف تمام
6 حضرت شہاب الدین سہرودی کی کنیت ہے. ابو احمد ابو محمد ابو حفص ابو جنید
7 حضرت شہاب الدین سہروردی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کب پید اہوئے. 538 ہجری 539 ہجری 540 ہجری 541 ہجری
8 حضرت بہاء الدین نقشبندی بخاری رحمتہ اللہ کا وصال ہوا. پیر منگل بدھ ہفتہ
9 حضرت بہاء الدین نقشبندی بخاری رحمتہ اللہ تعالی علیہ ایک رات کتنے مزارات پر گئے. دو تین چار پانچ
10 حضرت سید بہاء الدین نقشبندی بخاری رحمتہ اللہ تعالی پیدا ہوئے. 717 ہجری 718 ہجری 719ہجری 720 ہجری
Download This Set