Islamiat 7th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے وفات پائی. 240 ہجری 241 ہجری 242 ہجری 243ہجری
2 امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث کی تعلیم شروع کی. پندرہ برس کی عمر میں. سولہ برس کی عمر میں سترہ برس کی عمر میں اٹھارہ برس کی عمر میں.
3 امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ تعالی علیہ پیدا ہوئے 164 ہجری 165 ہجری 166 یجری 167 ہجری
4 امام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی وفات ہوئی. 201 ہجری 202 ہجری 203 ہجری 204 ہجری
5 امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ نے قرآن مجید حفظ کیا سات سال کی عمر میں آٹھ سال کی عمر میں نو سال کی عمر میں دس سال کی عمر میں
6 امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور کتابیں ہیں. صحیح بخاری تلادب المفرہ لتاریخ الکبیر تمام
7 امام بخآری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے اساتذہ کرام کی تعداد ہے. 1080 1082 1081 1084
8 امام بخاری رحمتہ اللہ تعالی علیہ پید اہوئے. بخارا میں بغداد خراسان میں مدینہ منورہ میں.
9 امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی سب سے مشہور کتاب کا نام ہے. مسند احمد موطا مالک عوارف المعارف مسند امام اعظم
10 امام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی تصنیف ہے. صحیح بخاری موطا مالک کتاب الام مسند احمد
Download This Set