1 |
نظم و ضبط کی دلکش تصویر ہے. |
نماز
حج
زکوۃ
روزہ
|
2 |
چوری کرنے والی عورت کا تعلق تھا. |
بنو مخزوم
بنوتمیم
بنو عدی
بنو امیہ
|
3 |
ٹریفک جام ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے |
تیز رفتاری
سست روی
تنگ سڑکیں.
بدنظمی
|
4 |
کائنات کا نظام پابند ہے. |
انسانوں کا
حکیم الہیٰ
موسموں
ہواؤں
|
5 |
مالی عبادت ہے |
روزہ
نماز
زکوۃ
زکراللہ
|
6 |
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا. |
حکمرانوں کو
فساد بچانے والوں کو
مال کمانے والوں کو
صنعت کاروں کو
|
7 |
جو معاشرے عورت کو عزت نہیں دیتے وہ ہوجاتے ہیں. |
ترقی یافتہ
برباد
پسماندہ
ترقی پذیر
|
8 |
بیٹے اور بیٹیوں دونوں کی تعلیمی زمہ داری ہے. |
حکومت کی
رشتے داروں کی
والدین کی
امیروں کی
|
9 |
نجران کے مسیحیوں کا ایک دفعہ آیا. |
مکہ مکرمہ
شام میں
مدینہ منورہ میں
عراق میں
|
10 |
ہر خاتون کا حق ہے کہ اس کی جائے |
تعریف
عزت
بے عزتی
اصلاح
|