Islamiat 7th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہجرت مدینہ کے بعد سے سے اہم کام تھا. میثاق مدینہ مواخات کا مسجد نبوی کی تعمیر غزوہ بدر کا
2 حلال روزی کمانے والا بچ جاتا ہے. لوگوں کی محتاجی سے محنت سے تھکاوٹ سے موت سے
3 حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ تھا. زراعت صنعت تجارت شکار کرنا
4 اسلامی شریعیت کی روشنی میں حلال روزی کماتا ہے. مستحب نفل سنت فرض
5 کسی بھی فوج کی تمام تر قوت کا راز ہے. نظم و ضبط اتفاق مشق ایٹم بم
6 ایک ہی طرز کا لباس پہنتے ہیں. پاکستانی حجاج ہندو مسیحی
7 ضبط نفس اور اخلاق کی پاکیزگی میں کردار ادا کرتاہے. حج روزہ صدقہ اخلاق
8 ایک خاص رفتار سے گھوم رہی ہے. کائنات زندگی زمین موت
9 سورج ، چاند، ستارے سب بندھے ہوئے ہیں ایک دوسرے سے ایک قانون سے ایک دھاگے سے ایک رسی
10 باجماعت نماز ادا کرنے سے جذبہ پیدا ہوتا ہے. محبت کا اطاعت کا جہاد کا اتفاق کا
Download This Set