More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سرکاری وسائل کی لوٹ کھسوٹ بدترین قسم ہے.
Choose an answer
بدعنوانی کی
چوری کی
کرپشن کی
وبال کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
صلح حدیبیہ کی تحریر اعتراض کرنے والے کا نام ہے.
Choose an answer
سہیل بن عمرو
عمرو بن العاص
عمر بن عبداللہ
عثمان بن ولید
Previous
Skip
Next
Question # 3
فتح مکہ کے موقع پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کی تعداد تھی.
Choose an answer
سات ہزار
آٹھ ہزار
نوہزار
دس ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت تک اب کوئی نبی نہیں ائے گا اس عقیدہ کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
عقیدہ ختم نبوت
عقیدہ توحید
Previous
Skip
Next
Question # 5
حلال روزی کمانے والا بچ جاتا ہے.
Choose an answer
لوگوں کی محتاجی سے
محنت سے
تھکاوٹ سے
موت سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت بہاء الدین نقشبندی بخاری رحمتہ اللہ تعالی علیہ ایک رات کتنے مزارات پر گئے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
علم سیکھنے والے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
استاد
معلم
متعلم
اتالیق
Previous
Skip
Next
Question # 8
جو حالت سفر میں ہو اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
مجاہد
مہمان
مسافر
قیدی
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھم اپنے والد کے ساتھ تشریف لے گئین.
Choose an answer
ایران
عراق
کوفہ
دمشق
Previous
Skip
Next
Question # 10
رمضان المبارک میں نیکی کے ثواب کو بڑھا دیا جاتا ہے.
Choose an answer
چالیس گنا
پچاس گنا
ساٹھ گنا
ستر گنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
کائنات کا نظام پابند ہے.
Choose an answer
انسانوں کا
حکیم الہیٰ
موسموں
ہواؤں
Previous
Skip
Next
Back