1 |
منافق کی نشانیاں ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
امانت میں خیآنت کرنا ہے. |
جرم
بھلائی
سزا
برائی
|
3 |
امانت میں خیانت کرنے والے کو قرار دیا گیا ہے |
منافق
منصف
معلم
متعلم
|
4 |
زمہ داری پوری کرنے والے سرخرو ہوں گے. |
عید کے دن
قیامت کے دن
جمعہ کے دن
ہر دن
|
5 |
قیامت کے دن سوال کیا جائے گا |
لباس کےمتعلق
دوستوں کے متعلق
زمہ داری کے متعلق
گھر کے متعلق
|
6 |
عوامی مسائل ہیں |
سٹرکیں
پارک
جنگلات
یہ تمام
|
7 |
حضرت ادریس علیہ السلام جانتے تھے. |
کپڑے سینا
کشتی بنانا
کھیتی باڑی کرنا
تجارت کرنا
|
8 |
محنت کرنے اور خود اپنی روزی کمانے والے کو اللہ تعالی رکھتا ہے. |
بے قرار
محبوب
سختی میں
ناخوش
|
9 |
اسلام میں روزی کمانے کا ہر زریعہ ہے |
حرام
حلال
مستحب
مسنون
|
10 |
سرکاری وسائل اور ملاک کو امنات داری سے استعمال کرنا زمہ داری ہے. |
شہری لوگوں کی
ملازمین کی
دیہاتی لگوں کی
ہر شہری کی
|