More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کا خاندانی وصف تھا.
Choose an answer
صدقہ و خیرات
فیاضی
شجاعت
الف اور ب
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا کردار اہم رہا.
Choose an answer
کتابت قرآن میں
جمع قرآن
شہر قرآن
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
سخاوت کے معنی ہے.
Choose an answer
خوش رہنا
مال خرچ نہ کرنا
سب کچھ خرچ کردینا
دل کی خوشی سے مال خرچ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
مسجد نبوی صہ کے ساتھ قائم کی گئی درس گاہ کا نام تھا.
Choose an answer
ندوہ
داراقم
دارالعلم
صفہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
سلام دراصل دعا ہے.
Choose an answer
لمبی زندگی
سلامتی کی
تن درستی
مغفرت کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورج ، چاند، ستارے سب بندھے ہوئے ہیں
Choose an answer
ایک دوسرے سے
ایک قانون سے
ایک دھاگے سے
ایک رسی
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلام سے پہلے معمولی باتوں پر لڑپڑتے تھے.
Choose an answer
عرب کے لوگ
عراق کےلوگ
مکہ کے لوگ
شام کے لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 8
تمام اعمال کا دارومدار ہے.
Choose an answer
حالات پر
تاریخ پر
نیتوں پر
مستقبل پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
پانی کے شور سے
کوے کی آواز سے
گدھے کی آواز سے
بادلوں کی گرج سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی کی طرف سے وحی کی زمہ داری تھی
Choose an answer
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 11
موسیٰ بن نصیر کی پیدائش ہوئی.
Choose an answer
19 ہجری
20 ہجری
21 ہجری
22 ہجری
Previous
Skip
Next
Back