More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دعا مانگنے سے پہلے پڑھنا چاہیے.
Choose an answer
تسمیہ
تعوز
درود شریف
استغفار
Previous
Skip
Next
Question # 2
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سامع کی سہولت کے لیے لہجہ استعمال فرماتے.
Choose an answer
سادہ اور مانوس
نرم اور میٹھا
کرخت اور سخت
سخت اور معتدل
Previous
Skip
Next
Question # 3
بہت ہی خیر و برکت والی رات ہے.
Choose an answer
شب برات
شب قدر
شب معراج
چودھویں کی رات
Previous
Skip
Next
Question # 4
نجران کے مسیحیوں کا ایک دفعہ آیا.
Choose an answer
مکہ مکرمہ
شام میں
مدینہ منورہ میں
عراق میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ کے دین میں بڑا جرم قرار دیا گیا.
Choose an answer
جہاد کو
جھوٹ کو
ناحق قتل کرنا
فساد کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ نے مدینہ منورہ کی حفاظت کے لیے مشورہ دیا.
Choose an answer
خندق کھود نے
باررودی سرنگیں کھودنے
دیوار بنانے
لڑنے
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرآن مجید میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک خوبی بیان کی گئی ہے.
Choose an answer
تیراندازی
مہمان نوازی
خطآبت
گھڑ سواری
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ خندق پیش آیا.
Choose an answer
تین ہجری میں
چار ہجری
پانچ ہجری
چھے ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 9
سچا مومن وہ ہے جس سے لوگوں کی محفوظ ہوں.
Choose an answer
عزتیں
جائیدادیں
حرمتیں
مال اور جانیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب انسان کو کوئی نعمت ملے تو وہ اس کو اللہ تعالی کی سمجھے.
Choose an answer
آزمائش
حکمت
مہربانی
ناراضی
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا.
Choose an answer
میانہ روی
حد سے بڑھنے کو
اعتدال کو
نرمی کو
Previous
Skip
Next
Back