Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | قرآن مجید میں مسلمانوں کو کہا گیا ہے. | امت محمدی امت وسط امت مسلمہ امت ابراہیمی |
2 | میانہ روی اختیار کرنے والا محفوظ رہتا ہے | بڑھاپے سے چور سے بری نظر س موت سے |
3 | موبائل فون کے استعمال میں بہت ضروری ہے. | مہارت بہادری میانہ روی چالاکی |
4 | اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے. | پانی کے شور سے کوے کی آواز سے گدھے کی آواز سے بادلوں کی گرج سے |
5 | اسلام نے تمام معاملات میں پیش نظر رکھا | نرمی کو سختی کو میانہ روی کو مالی حیثتیت سے |
6 | میانہ روی کے معنی ہے. | سختی کا راستہ عاجزی کا راستہ میانہ روی کا راستہ برداشت کا راستہ |