Islamiat 7th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی کی خدمت یا فائدے کے لیے بھاگ دوڑ کرنا سخاوت ہے. مالی علمی بدنی زہنی
2 پیسوں کو گن گن کر رکھتا ہے سخاوت عداوت مروت بخل
3 اسلام نے منع کیا ہے بخل سے سخآوت سے ایثار سے ہمدردی سے
4 بخل کے معنی ہے. لالچ اور کنجوسی صدقہ نہ دینا زکوۃ نہ دینا خوب خرچ کرنا
5 سخاوت کے معنی ہے. خوش رہنا مال خرچ نہ کرنا سب کچھ خرچ کردینا دل کی خوشی سے مال خرچ کرنا
6 اسلام نے عبادات اور نیکی کرنے میں بھی حکم دیا ہے. اہتمام کا جلدی کا سوچنے کا میانہ روی کا
7 آوازوں میں سب سے بری آواز ہے. گھوڑے کی گدھے کی شیر کی کوے کی
8 تم دوسروں کا اتنا مال دو کہ خود نہ بن جاؤ غریب فقیر محتاج امیر
9 بہترین کام وہ ہے جو کیا جائے. میانہ روی تیزی سے سستی سے عاجزی سے
10 امت وسط کا مطلب ہے پہلی امت درمیانی امت نبی کی امت آخری امت
Download This Set