More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دعا قبول نہیں ہوتی
Choose an answer
امیروں کی
سیاست دان کی
حرام کھانے والے کی
سختی کرنے والے کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
لباس پا پردہ اور موسمی ضرورت کے مطابق ہوناچاہیے.
Choose an answer
مہنگا
سستا
سادہ
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علم جو شمع روشن فرمائی وہ راستہ دکھاتی رہے گی.
Choose an answer
ایک ہزار سال
دو ہزار سال
تین ہزار سا
قیامت تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات کو دہراتے تھے.
Choose an answer
دو مرتبہ
تین مرتبہ
چار مرتبہ
پانچ مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا.
Choose an answer
فساد مچانے والوں کو
تجارتی سفر کرنے والوں کو
مال دو دولت خرچ کرنے والوں کو
مالی حساب و کتاب کرنے والوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
جو شخص رسالت یا نبوت کا دعوی کرے وہ ہے.
Choose an answer
سچا
احمق
جاہل
جھوٹا
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ خاتم النبین اکثر گزارہ کرتے تھے.
Choose an answer
گوشت پر
پھلوں پر
سبزیوں پر
دودھ اور کھجور پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
ضبط نفس اور اخلاق کی پاکیزگی میں کردار ادا کرتاہے.
Choose an answer
حج
روزہ
صدقہ
اخلاق
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام ہے.
Choose an answer
ابولہب
ابوطالب
ابوجہل
ابو امیہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
دعا مومن کا ہے.
Choose an answer
ایمان
ہتھیار
اختیار
احتساب
Previous
Skip
Next
Question # 11
صلح حدیبیہ کی تحریر اعتراض کرنے والے کا نام ہے.
Choose an answer
سہیل بن عمرو
عمرو بن العاص
عمر بن عبداللہ
عثمان بن ولید
Previous
Skip
Next
Back