1 |
وقت کی پابندی کے ساتھ سکھانا چاہیے. |
ادب
علم
ہنر
پڑھنا
|
2 |
نبیوں کے وارث ہیں. |
علماء
معلم
طبیب
حکما
|
3 |
زمین و آسمان کی ہر چیز مغفرت کے لیے دعا کرتی ہے. |
استاد کے لیے
تاجر کے لیے
عالم کے لیے
امیر کے لیے
|
4 |
طالب علم کے پاؤں کے نیچے اپنے پر بچھاتے ہیں. |
پرندے
فرشتے
جنات
مور
|
5 |
اللہ تعالی کے نزدیک علم رکھنے والا اور علم سے محروم دونون نہیں ہوسکتے |
عالم
برابر
معلم
امیر
|
6 |
اللہ تعالی انسان کے درجات بلند کرتا ہے. |
علم کی وجہ سے
دولت کی وجہ سے
اعمال کی وجہ سے
کام کی وجہ سے
|
7 |
علم دین کے راستے پر چلنے والے کے لیے آسان ہوجاتا ہھ. |
دولت کا راستہ
جنت کا راستہ
ملازمت کا راستہ
کوئی بھی نہیں.
|
8 |
علم سیکھنے والے کو کہتے ہیں. |
استاد
معلم
متعلم
اتالیق
|
9 |
علم سکھانے والے کو کہتے ہیں. |
ًًّمعلم
متعلم
مبلغ
موءزن
|
10 |
علم سکھانا یا اچھی بات بتانا سخاوت ہے. |
مالی
علمی
عملی
زہنی
|