Islamiat 7th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ریاکاری خصلت ہے مسلمانوں کی منافقین کی مسیحوں کی یہودیوں کی
2 جس نیکی میں ریاکاری شامل ہوجائے وہ نیکی ہوجاتی ہے. گناہ ثواب ضائع خراب
3 قرآن مجید میں ریاکاری کو عمل قرار دیا گیا ہے. باعث رحمت باعث زحمت باعث برکت باعث عذاب
4 ریاکاری کی مذمت کی گئی ہے. تورات میں زبور میں انجیل میں قرآن مجید میں
5 دنیاوی فائدہ حاصل کرنے کے لیے کی گئی نیکی کہلاتی ہے. نمود ریاکاری نمائش دیانت
6 ریاکاری اور نمود عادات ہیں. اچھی نیک بری قابل تعریف
7 نمود و نمائش کرنے سے دل آزاری ہوتی ہے. ہمسایوں کی طالب علموں کی تاجروں کی کم مال اور دولت والوں کی
8 ایک طرح شرک ہے. مال کمانا بزرگوں کی بات ماننا ریا اور دکھلاوا قبرستان جانا
9 تمام اعمال کا دارومدار ہے. حالات پر تاریخ پر نیتوں پر مستقبل پر
10 کوئی نیکی یا عبادت لوگوں کو دکھانے کے لیے انجام دینا کہلاتا ہے. ریاکاری کفایت شعاری رواداری خود داری
Download This Set