1 |
غزوہ خندق میں مسلمان مجاہدین کی تعداد تھی. |
2000
4000
3000
5000
|
2 |
غزوہ خندق میں بڑے بڑے قبیلوں کے لوگ شامل تھے. |
شام
عرب
عراق
ایران
|
3 |
غزوہ خندق کے لیے کافروں نے لشکر تیار کیا. |
10000 افراد پر مبنی
20000 افراد مبنی
25000 افراد پر مبنی
26000 افراد پر مبنی
|
4 |
غزوہ خندق کے موقع پر میثاق مدینہ سے انحراف کیا |
بنو اوس
بنو خزرج
بنو نطیر
بنو قریطہ
|
5 |
غزوہ خندق میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے قتل کیا |
مرحب کو
امیہ بن طف
عمو بن عہدؤوکو
عکرمہ بن ابی جہل کو
|
6 |
غزوہ خندق میں کافروں کا سپہ سالار تھا. |
ابوجہل
ابوسفیان
عبداللہ بن ابی
عقبہ بن ابی معیط
|
7 |
غزوہ خندق میں کھودی گئی خندق کی لمبائی تھی. |
پانچ کلومیٹر
چھے کلومیٹر
سات کلومیٹر
آٹھ کلومیٹر
|
8 |
غزوہ خندق پیش آیا. |
تین ہجری میں
چار ہجری
پانچ ہجری
چھے ہجری
|
9 |
مدینہ منورہ میں یہودیوں کے قبائل آباد تھے |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
قرآن مجید میں سخت عذاب کی خبر دی گئی ہے |
مومنوں
نیکوکاروں
منافقین کو
جھوٹوں کو
|