1 |
بنو قریطہ کے قلعے واقع تھے |
مدینہ منورہ سے جنوب مشرو کی طرف
حبشہ سے جنوب مغرب کی طرف
طائف سے جنوب شمال کی طرف
شام سے جنوب مشرق کی طرف
|
2 |
حضرت سعد بن ععاذ رضی اللہ تعالی عنہ علاج کروارہے تھے. |
مدینہ منورہ
مکہ مکرمہ
عراق
فلسطین
|
3 |
یہودی جانتے تھے کہ وہ بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کرچکے ہیں. |
جھوٹ بول کر
حملہ کرکے
بدعہدی اور غداری کرکے
ہتھیار ڈال کر
|
4 |
بنو قریطہ قدیم زمانے سے دوست چلے آرہے تھے. |
قبیلہ اوس
قبیلہ خزرج
قبیلہ زہرہ
کوئ نہیں
|
5 |
یہودیوں کا سردار تھا. |
کعب بن اکرم
کعب بن اشرف
کعب بن اسد
کعب بن امجد
|
6 |
بنو قریطہ کا محاصرہ جاری رہا. |
بیس دن
پچیس دن
تیس دن
پینتیس دن
|
7 |
بنو قریطہ نے مسلمانوں سے بد عہدی کی تھی |
غزوہ بدر
غزوہ خندق
غزوہ تبوک
فتح مکہ
|
8 |
غزوہ بنو قریطہ پیش آیا. |
تین ہجری
چار ہجیر
پانچ ہجری
چھے ہجری
|
9 |
خندق کا کام مکمل ہوا. |
20 دن
25 دن
10 دن
9 دن
|
10 |
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ نے مدینہ منورہ کی حفاظت کے لیے مشورہ دیا. |
خندق کھود نے
باررودی سرنگیں کھودنے
دیوار بنانے
لڑنے
|