Islamiat 7th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات کو دہراتے تھے. تین مرتبہ چار مرتبہ پانچ مرتبہ چھے مرتبہ
2 مسجد نبوی صہ کے ساتھ قائم کی گئی درس گاہ کا نام تھا. ندوہ داراقم دارالعلم صفہ
3 صلح حدیبیہ کے کتنے سال بعد مکہ مکرمہ فتح ہوا. دو سال بعد چار سال بعد چھے سال بعد آٹھ سال بعد
4 صلح حدیبیہ کی تحریر اعتراض کرنے والے کا نام ہے. سہیل بن عمرو عمرو بن العاص عمر بن عبداللہ عثمان بن ولید
5 فتح مکہ کے موقع پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کی تعداد تھی. سات ہزار آٹھ ہزار نوہزار دس ہزار
6 حدیبیہ کے معاہدے کی مدت طے ہوئی تھی. سات سال آٹھ سال نو سال دس سال
7 صلح حدیبیہ کے موقع پر صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کی تعداد تھی. بارہ سو تیرہ سو چودہ سو چودہ ہزار
8 صلح حدیبیہ کا واقعہ پیش آیا. ہجرت کے پانچویں سال ہجرت کے چھٹے سال ہجرت کے آٹھویں سال ہجرت کے دسویں سال
9 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو حکم جاری فرمایا کہ تمام لوگ نماز بنو قریطہ میں جاکر پڑھیں. ظہر کی عصر کی مغرب کی عشاء کی
10 غزوہ خندق کے دوران میں بنو قریطہ سے رابطہ کیا مشرکین منافقین یہود نے اے ، سی دونوں
Download This Set