Islamiat 7th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی ساتھ دیتا ہے. مسلمانوں کا صبر کرنے والوں کا مومنوں کا غریبوں کا
2 انسان کو اپنی تکلیف کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنا ہے. شکر اجر گناہ صبر
3 مومن کو نعمت ملے تو کرتا ہے. صبر شکر فکر زکر
4 حضور نے صبر کی سب سے روشن مثال غزوہ احد واقعہ طائف ہجرت مدینہ غزوہ احزاب
5 رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے صبر کو قرار دیا ہے. مٹھاس دولت روشنی عزت
6 عرب کے لوگوں میں لڑائیاں جاری رہتی تھیں. آیک سال دو سال کئی کئی سال پانچ سال
7 اسلام سے پہلے معمولی باتوں پر لڑپڑتے تھے. عرب کے لوگ عراق کےلوگ مکہ کے لوگ شام کے لوگ
8 سچا مومن وہ ہے جس سے لوگوں کی محفوظ ہوں. عزتیں جائیدادیں حرمتیں مال اور جانیں.
9 اللہ کے دین میں بڑا جرم قرار دیا گیا. جہاد کو جھوٹ کو ناحق قتل کرنا فساد کو
10 عربوں کی سب سے زیادہ مشہور جنگ کا نام ہے. بسوس فجار مکاظ زوالقرؤح
Download This Set