More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شہاب الدین سہروردی رحمتہ اللہ تعالی عنہ نے نمایاں مقام پایا
Choose an answer
فقہ حنفی
فقہ حںبلی
فقہ شافعی
فقہ مانکی
Previous
Skip
Next
Question # 2
محنت کرنے اور خود اپنی روزی کمانے والے کو اللہ تعالی رکھتا ہے.
Choose an answer
بے قرار
محبوب
سختی میں
ناخوش
Previous
Skip
Next
Question # 3
بارش طلب کرنے کے لیے جو نماز پڑھی جاتی ہے اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
نماز تسبیح
نماز استسقاء
نماز خسوف
نماز کسوف
Previous
Skip
Next
Question # 4
جنگ یمامہ میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی تعداد ہے.
Choose an answer
بارہ سو
تیرہ سو
چودہ سو
پندرہ سو
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ کے دین میں بڑا جرم قرار دیا گیا.
Choose an answer
جہاد کو
جھوٹ کو
ناحق قتل کرنا
فساد کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
صلح حدیبیہ کے موقع پر صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کی تعداد تھی.
Choose an answer
بارہ سو
تیرہ سو
چودہ سو
چودہ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک طرح شرک ہے.
Choose an answer
مال کمانا
بزرگوں کی بات ماننا
ریا اور دکھلاوا
قبرستان جانا
Previous
Skip
Next
Question # 8
آپ خاتم النبین اکثر گزارہ کرتے تھے.
Choose an answer
گوشت پر
پھلوں پر
سبزیوں پر
دودھ اور کھجور پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
حدیبیہ کے معاہدے کی مدت طے ہوئی تھی.
Choose an answer
سات سال
آٹھ سال
نو سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام اور لب و لہجے میں تھی.
Choose an answer
تاثیر
حکمت
مٹھاس
فہم و فراست
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا کے بیٹے تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
چھے
Previous
Skip
Next
Back