Islamiat 7th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو نہیں فرماتے تھے. غریبوں سے جلدی جلدی امیروں سے غلاموں سے
2 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ ہوتے. غیر واضح واضح مبہم سخت
3 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام اور لب و لہجے میں تھی. تاثیر حکمت مٹھاس فہم و فراست
4 اچھی بات کرو یا رہو. بولتے خاموش باوقار کھڑے
5 اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بات کرنے کا حکم فرمایا. سچی سیدھی اور صاف کھری اور کھوٹی بہترین
6 اللہ تعالی نے انسان کو طاقت عطا کی. لڑنے کی برائی کی نیکی کی بولنے کی
7 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز مبارک تھی. بہت اونچی بہت دھیمی رعب دار بہت تیز
8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات کو دہراتے تھے. دو مرتبہ تین مرتبہ چار مرتبہ پانچ مرتبہ
9 اچھی بات کہویا اٹھ کر چلے جاؤ اچھی بات لکھو خاموش رہو اچھی بات سوچو
10 حدیث کے مطابق اچھی بات بتانا ہے. نفل فرض کفایہ واجب صدقہ
Download This Set