1 |
اب قیامت تک ضرورت نہیں. |
ہدایت کی
علم کی
کتاب کی
نبی کی
|
2 |
اللہ تعالی نے محفوظ فرمادیا ہے |
قرآن مجید اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو
قرآن مجید
احادیث کو
اقوال کو
|
3 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت عملی تفسیر ہے |
اخلاق کی
قرآن مجید کی
آیات کی
احادیث کی
|
4 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے |
پہلی امت
دوسری امت
تیسری امت
آخری امت
|
5 |
اُپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب ہے |
تورات
قرآن مجید
انجیل
زبور
|
6 |
عقیدہ ختم نبوت کا اولین تقاضا ہے |
مسجد بنوانا
صدقہ و خیرات
جہاد کرنا
ہر طرح اس کا دفاع کرنا
|
7 |
جنگ یمامہ میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی تعداد ہے. |
بارہ سو
تیرہ سو
چودہ سو
پندرہ سو
|
8 |
نبوت کے جھوٹے مدعی مسلیمہ کذاب کی سرکوبی کے لیے لشکر بھیجا گیا. |
یمن کی طرف
بدر کی طرف
یمامہ کی طرف
شام کی طرف
|
9 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت تک اب کوئی نبی نہیں ائے گا اس عقیدہ کو کہتے ہیں. |
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
عقیدہ ختم نبوت
عقیدہ توحید
|
10 |
سب سے پہلے نبی ہیں. |
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
|