1 |
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
سورہ الاعراف
سورہ الانعام
|
2 |
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے. |
سورہ الناس
سورہ قریش
سورہ الکوثر
سورہ النصر
|
3 |
قرآن مجید کی سب سے زیادہ فضیلت والی سورت ہے. |
سورہ یٰسین
سورہ الفاتحہ
سورہ الرحمٰن
سورہ الاخلاص
|
4 |
فرشتوں کی تعداد علم صرف ہے. |
حضرت جبرئیل علیہ السلام کو
جنات کو
اللہ تعالی کو
انبیاء کرام علیھم السلام کو
|
5 |
جانداروں کی روح نکالنے والے فرشتے کو کہا جاتا ہے. |
محافظ
مالک
ملک الموت
رضوان
|
6 |
انسان کی موت کے بعد اس سے سوال جواب کرنے والے فرشتوں کے نام ہیں. |
کراما کاتبین
مالک اور رضوان
منکر نکیر
ھاروت اور ماروت
|
7 |
اللہ تعالی کی طرف سے وحی کی زمہ داری تھی |
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
|
8 |
فرشتوں کو پیدا کیا گیا ہے. |
آگ سے
مٹی سے
نور سے
پانی سے
|
9 |
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے انبیائے کرام کی تمام پچھلی شریعتیں ہوگئیں. |
پختہ
کارآمد
محفوظ
منسوخ
|
10 |
جو شخص رسالت یا نبوت کا دعوی کرے وہ ہے. |
سچا
احمق
جاہل
جھوٹا
|