Islamiat 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں پائی جاتی ہے. شب معراج شب قدر شب برات شب عید
2 رمضان المبارک میں نیکی کے ثواب کو بڑھا دیا جاتا ہے. چالیس گنا پچاس گنا ساٹھ گنا ستر گنا
3 روزہ افطار کیا جاتا ہے. ازان فجر کے بعد آزان مغرب کے بعد ازان ظہر کے بعد ازان عصر کے بعد
4 اللہ تعالی نے مسلمانوں پر روزے فرض فرمائے ہیں. شوال کے محرم کے رجب کے رمضان کے
5 قرآن مجید کا زمہ لیا ہے. اللہ تعالی نے فرشتوں نے منصفوں نے نبیوں نے
6 تمام جہانوں کے لیے ہدایت کا پیغام ہے. صحیفہ زبور قرآن مجید انجیل
7 نازل ہونے والی چھوٹی کتابوں کو کہتے ہیں. ایات صحیفے سورتیں آحادیث
8 حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی انجیل زبور تورات قرآن مجید
9 اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجے ہیں. جنات فرشتے انبیاء کرام صوفیہ کرام رحمتہ اللہ
10 قرآن منید کی سب سے فضیلت والی آیت ہے آیت حجاب آیت نور آیتہ الکرسی آیت حج
Download This Set