Islamiat 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مغرب کی نماز کے بعد جو نوافل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں. تہجد اشراق اوابین چاشت
2 قبرستن میں جانے کا مقصد ہے اسلام علیکم کہنا تنہائی اختیار کرن موت کی یاد رشتے داروں کو یاد کرنا
3 مسلمان کے لیے جس نماز میں دعائے مغفرت کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. نماز جنازہ نماز استسقاء نماز خسوف نماز کسوف
4 بہت ہی خیر و برکت والی رات ہے. شب برات شب قدر شب معراج چودھویں کی رات
5 رمضان المبارک کے آخری دس دنوں میں کیا جاتا ہے. اعتکاف تراویح کا اہتمام ختم قرآن میلاد
6 صلح کا مہینا ہے. محرم صفر رمضان المبارک شوال
7 سحری کھانے میں ہے. عزت برکت دولت رحمت
8 بہت برکت والا کھانا ہوتا ہے. افطار کا سحری کا دوپہر کا رات کا
9 گناہوں کے مقابل میں ڈھال ہے. نماز روزہ صدقہ زکوۃ
10 رمضان میں نماز عشاء کے فورا بعد جو نماز ادا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں اشراق چاشت اوابین تراویح
Download This Set