Islamiat 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مومن کا ہتھیار ہے شہرت دعا خوب صورتی دولت
2 دعا کا لفظی معنی ہے. پکارنا بندگی بھیجا مانگنا
3 مسلمان ایک دوسرے کا بانٹتے ہیں. درد مال کھانا غم
4 مردوں کے لیے دعا کی غرض سے قبرستان جانا ہے. اہم مسنون ثواب گناہ
5 نماز جنازہ میں شرکت کا مقصد اہل خانہ کے ساتھ ہے محبت عزت تعزیت قدر و منزلت
6 جنازے میں شرکب کا مقصد ہے. مغفرت زندگی کی حقیقت موت کی یاد بیماری کا آحساس
7 دو قیراط کا مطلب ہے. دو بڑے پہاڑوں کے برابر دو ہیروں کے برابر دو درختوں کے برابر دو تولے سونے کے برابر
8 جو شخص کسی مسلمان کے جنازے میں شریک ہو اس کے لیے اجر ہے. ایک تولہ سونے کے برابر ایک قیراط کے برابر دو تولہ قیراط ایک ہیرے کے برابر
9 مسجد میں داخل ہونے کے بعد جو دو رکعت نفل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں. نماز تہجد نماز حآجت تحیتہ المسجد تحیتہ الوضو
10 بارش طلب کرنے کے لیے جو نماز پڑھی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. نماز تسبیح نماز استسقاء نماز خسوف نماز کسوف
Download This Set