More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی دوسرے کی چیز کو استعمال کرنا جائیز نہیں ہے.
Choose an answer
اسے پیسے دئے بغیر
اس سے لکھوائے بغیر
اس کی دلی خوشی کے بغیر
اس سے پوچھے بغیر
Previous
Skip
Next
Question # 2
مشہور سائنسی کتاب القانون کے مصنف ہیں.
Choose an answer
فارابی
البیرونی
ابن الہشم
ابن سینا
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے کل مال کا آدھا حصہ اللہ تعالی کی راہ میں دے دیا .
Choose an answer
ایک مرتبہ
دو مرتبہ
تین مرتبہ
چار مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
قانون کی نظر میں ہیں سب
Choose an answer
مجرم
برابر
حق دار
محسن
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کی شخصیت کا اہم ترین پہلو ہے
Choose an answer
سخاوت
علمی خدمات
خانہ داری
حق گوئی اور بہادری
Previous
Skip
Next
Question # 6
دعا کا لفظی معنی ہے.
Choose an answer
پکارنا
بندگی
بھیجا
مانگنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
جس نیکی میں ریاکاری شامل ہوجائے وہ نیکی ہوجاتی ہے.
Choose an answer
گناہ
ثواب
ضائع
خراب
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی انسان کے درجات بلند کرتا ہے.
Choose an answer
علم کی وجہ سے
دولت کی وجہ سے
اعمال کی وجہ سے
کام کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جنازے میں شرکب کا مقصد ہے.
Choose an answer
مغفرت
زندگی کی حقیقت
موت کی یاد
بیماری کا آحساس
Previous
Skip
Next
Question # 10
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفت کو عمدہ مثالوں اور..... سے سجاتے.
Choose an answer
تجربات
اعلانات
مشاہدات
ہدایات
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ کے دین میں بڑا جرم قرار دیا گیا.
Choose an answer
جہاد کو
جھوٹ کو
ناحق قتل کرنا
فساد کو
Previous
Skip
Next
Back