1 |
اگر سبزیوں کے بیج 5 درجے سینٹی گریڈ زخیرہ ہوں تو ان میں اگنے کی صلاحیت رہتی ہے |
- A. 1-2 سال تک
- B. 2-3 سال تک
- C. 3-4 سال تک
- D. 6-8 سال تک
|
2 |
ایک مگس دان ملکہ مکھی کے علاوہ مکھیوں کی تقریبا تعداد ہوتی ہے |
- A. چار ہزار
- B. چھ ہزار
- C. آٹھ ہزار
- D. دس ہزار
|
3 |
سبزیوں میں وٹامن کی مقدار ہوتی ہے |
- A. بہت کم
- B. بہت زیادہ
- C. بالکل نہیں
- D. درمیانہ درجے کی
|
4 |
ملکہ مکھی کی عمر ہوتی ہے |
- A. اڑھائی سے تین سال
- B. دو سے تین سال
- C. آڑھائی سے پانچ سال
- D. چار سےپانچ سال
|
5 |
شہد کے مکھیوں کی اقسام ہیں |
|
6 |
ریشم کا کیٹرا اپنی زندگی میں مختلف شکلیں بدلتا ہے |
|
7 |
پنیری اکھاڑلینے کےبعد اس کو رکھنا چاہیے. |
- A. دھوپ میں
- B. سایہ میں
- C. پانی میں
- D. فورا نکالینا چاہیے
|
8 |
پودوں کی پنیری کو اس وقت اکھاڑ لینا چاہیے جب |
- A. ان کی لمبائی بالکل چھوٹی ہو
- B. ان کی لمبائی مناسب حد تک ہوجائے
- C. ان کی لمبائی پورے پودے جتنی ہوجائے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
سکھ چین کا درخت لگایا جاتا ہے |
- A. خشک علاقوں میں
- B. پہاڑی علاقوں میں
- C. ساحلی علاقوں میں
- D. نہری علاقوں میں
|
10 |
28 گرام ریشم کے بیچ میں تقریبا انڈے ہوتے ہیں |
- A. 15000
- B. 2000
- C. 25000
- D. 3000
|