1 |
سواتی مارگلہ مکھی پہاڑی علاقوں میں شہد پیدا کرتی ہے فی کالونی |
- A. 4-5 کلوگرام
- B. 5-6 کلو گرام
- C. 6-7 کلو گرام
- D. 6-8 کلوگرام
|
2 |
پاکستان میں فی کالونی مغربی مکھی شہد پیدا کرتی ہیں |
- A. 40 کلوگرام
- B. 50 کلوگرام
- C. 60 کلوگرام
- D. 70 کلوگرام
|
3 |
ایک مگس دان ملکہ مکھی کے علاوہ مکھیوں کی تقریبا تعداد ہوتی ہے |
- A. چار ہزار
- B. چھ ہزار
- C. آٹھ ہزار
- D. دس ہزار
|
4 |
شہد کی مکھیوں کے ایک چھتے میں اوسطا ہوتی ہیں |
- A. 30 ہزار مکھیاں
- B. 40 ہزار مکھیاں
- C. 50 ہزار مکھیاں
- D. 60 ہزار مکھیاں
|
5 |
پاکستان میں ڈومنا مکھی کی کالونیاں پائی جاتی ہیں |
- A. 30 ہزار
- B. 40 ہزار
- C. 50 ہزار
- D. 60 ہزار
|
6 |
کارکن مکھیاں اڑ سکتی ہیں |
- A. 10 کلومیٹر فی گھنٹہ
- B. 20 کلومیٹر فی گھنٹہ
- C. 30 کلومیٹر فی گھنٹہ
- D. 35 کلو میٹر فی گھنٹہ
|
7 |
شہد میں ہر قسم کے لحمیاتی اجزاء مائنو ایسڈز ہوتے ہیں |
- A. 10 فیصد
- B. 12 فیصد
- C. 14 فیصد
- D. 18 فیصد
|
8 |
مغربی مکھی پاکستان میں لائی گئی |
- A. یورپ سے
- B. امریکہ سے
- C. آسٹریلیا سے
- D. چین سے
|
9 |
ملکہ مکھی کی عمر ہوتی ہے |
- A. اڑھائی سے تین سال
- B. دو سے تین سال
- C. آڑھائی سے پانچ سال
- D. چار سےپانچ سال
|
10 |
شہد کے مکھیوں کی اقسام ہیں |
|